پشاور: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں میں تصادم

پشاور میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ہونے سے شہری اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں آٹے کی مفت فراہمی کے دوران بدنظمی ہوگئی۔ پشاور حیات آباد میں آٹے کے حصول کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عدالت میں فائرنگ سے زیر حراست قتل کا ملزم ہلاک

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے وزیرآباد جوڈیشل کمپلیکس کے اندر فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے، گرفتار ملزم مزید پڑھیں

جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں

جسٹس مسرت ہلالی نے پشاور ہائی کورٹ کی قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ خیبرپختونخوا کی تاریخ میں اس عہدے پر پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب حلف مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے نیشنل اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی

وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دی، اسپورٹس پالیسی کے ذریعے کھیلوں کا فروغ اور ترقی ترجیح ہوگی جبکہ کھیلوں کوغیر سیاسی رکھنے کا عزم کیا گیا ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق کھیلوں کے اداروں اور اسپورٹس مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں