وزیر اعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پرمشتمل ایک روزہ سیریز کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغازہوگیا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ۔پاکستان ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، شان مسعود، مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کا آج سے مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ

الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے، وزیرقانون سینیٹر اعظم نزیرتارڑ کا پی ٹی آئی راہنما سینیٹر علی ظفر ایڈووکیٹ سے رابطہ ہوا ہے۔ جس مزید پڑھیں

ون ڈش کی بجائے پارلیمنٹ ہاؤس میں کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دی گئیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کے موقع پر چھ ڈشوں کا اہتمام کر کے کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باربی کیو، میٹھے میں فیرنی،حلوہ اور فروٹ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے قبل اہم پاکستانی بیٹر انجری کا شکار

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر انجری کا شکار ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز حارث سہیل نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

قطر میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت ہوسکتی ہے: بھارتی میڈیا

قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو موت کی سزا ہو سکتی ہے۔ گذشتہ برس 30 اگست کو حراست میں لیے گئے بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کے مقدمے مزید پڑھیں

خضدار میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید

بلوچستان کے ضلع خضدار میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) شربت خان شہید ہوگئے۔ حکام کے مطبق دھماکا قومی شاہراہ پر میڈیکل کالج کے قریب ہوا ہے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں