ترکیہ صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا

ترکیے میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراولو مدمقابل ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیے میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری مزید پڑھیں

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی کو مزید پڑھیں

مبینہ آڈیو لیکس تحقیْات؛ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی

مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کمیشن مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہوگئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں مزید پڑھیں

یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلئے بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بھارتی ایجنسی نے یاسین ملک کی سزائے موت کیلئے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا. بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

عمران خان نے سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گھر کا سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں نجی بینک میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 19میں واقع نجی بینک میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے بینک میں لگنے والی آگ پر قابو پایا گیا، بینک میں موجود بیشتر سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ حکام مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کا بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

سابق وفاقی وزیرخسروبختیار نے پاکستان تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کورکمیٹی کی ممبرشپ اور جنوبی پنجاب کی صدارت بھی سال پہلے چھوڑ دی تھی۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق وفاقی وزیرخسروبختیار مزید پڑھیں