منی لانڈرنگ کیس؛ نیب نے وزیرِاعظم کے داماد کو بے قصور قرار دیدیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کے الزام میں بے قصور قرار دے دیا۔ نیب کی جانب سے اس ضمن میں رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ لاہور کی مزید پڑھیں

9 مئی ملکی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پیپلزپارٹی کی مرکزی راہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نو مئی کے دن جو ہوا اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اس دن کو ملک کی تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل؛ نیب میں عمران خان کی کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا آغاز آج سے ہوگا

نیب راولپنڈی میں عمران خان کی کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا آج سے آغاز ہوگا. نیب راولپنڈی نے آج فیصل واوڈا، شیخ رشید اور علی زیدی کو طلب کر رکھا ہے. ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا 12:30 نیب راولپنڈی پیش مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دے کر فوری رہائی کا حکم جاری کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔اسد عمرکی جانب سے وکیل بابر اعوان ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی، جمشید ومسرت چیمہ کو اڈیالہ جیل میں پندرہ دن کے لیے نظربند کر دیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ان تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ گرفتاری کے بعد 15 دن کے لیے نظر بند کر مزید پڑھیں

ساری قوم 9 مئی کے واقعہ کی مذمت کرتی ہے اور ملزموں سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتی؛ شیخ رشید

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رہائی تحریری سیاسی توبہ کی مرہون منت ہے۔ ساری قوم 9مئی کے واقعہ کی مذمت کرتی ہے اور ملزموں سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتی لیکن چادر اور چار دیواری اور خواتین مزید پڑھیں