پنجاب انتخابات؛ الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پرسپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی. چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا. جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔ 14 مزید پڑھیں

گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کورہا کر دیا گیا

گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے 18مئی کو مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کی تھی اور انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ مولانا ہدایت الرحمان مزید پڑھیں

آرمی چیف سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے پہلے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل کریم ولیئف نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے پہلے نائب وزیر مزید پڑھیں

آرمی چیف، اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے بھی مذاکرات چاہتا ہوں لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن تالی دو نوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے ان مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: سکول کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

تھائی لینڈ میں طوفان کے باعث سکول کی چھت گرنے سے چار بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابفق تھائی لینڈ کے شمالی صوبے پھیچت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ گزشتہ رات تیز مزید پڑھیں