بابر اعظم کی گاڑی کو لاہور ایکسائز پولیس نے روک لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایکسائز پولیس نے لاہور کے مین لبرٹی چوک پر روک لیا۔ بابر اعظم کو اپنی لگژری گاڑی میں لاہور کے لبرٹی چوک سے گزرتے ہوئے ایکسائز پولیس نے روکا۔ ایکسائز پولیس نے بابر اعظم مزید پڑھیں

اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی

روس نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی صحافی بھی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق روس مزید پڑھیں

پارٹی چھوڑنے والے سیاسی خانہ بدوشوں کی کوئی اہمیت نہیں: پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والے سیاسی خانہ بدوشوں کی کوئی اہمیت نہیں۔ پارٹی پہلے ہی ان کو مسترد کر چکی ہے۔ ایک بیان مزید پڑھیں

عمران کی امریکی کانگریس کی رکن کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا لاہور سے سکردو کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) نے لاہور سے سکردو کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا، ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) نے لاہور سے سکردو مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ملاقات

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں زیر سماعت مقدمات اور اہم قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں