جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست مزید پڑھیں

ظل شاہ قتل کیس اورجلاؤگھیراؤکامعاملہ؛ عمران خان انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی سماعت آج دوبارہ شروع ہو گئی۔ عمران خان مقدمات مپں پیش ہونے کے لیے زمان پارک سے لاہور کی انسدادِ دہشت مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سراء ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سراء ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا.عدالت نے سیکشن 2N(3) کو خلاف شریعت قرار دیدیا۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شریعت کسی کو نامرد ہوکر جنس تبدیلی کی اجازت نہیں دیتی۔ کوئی مزید پڑھیں

ایشیا کپ: افغانستان اورنیپال نے پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل نے منظوری کیلئے ایک اور رکاوٹ عبور کر لی، پی سی بی کیلئے ایشیا کپ میں راہیں ہموار ہونا شروع، افغانستان اور نیپال نے بھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے مزید پڑھیں

زمان پارک میں شرپسندوں کی گرفتاری، گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر زمان پارک میں موجود دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نگراں مزید پڑھیں

60 ارب کے چور نے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا، مریم کی عمران پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 ارب کے چور نے چوریاں مزید پڑھیں