ترکیہ میں انتخابات: اردوان کے مدمقابل کمال قلیچ‌ داراوغلو کی شخصیت اور نظریات

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات اتوار 14 مئی کو ہو رہے ہیں، صدارتی انتخابات میں صدر رجب طيب سمیت 3 امیدوار میدان میں ہیں۔ جس میں 6 کروڑ 40لاکھ ترک باشندے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عالمی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 7 جوان شہید 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ کلیئرنس آپریشن 12مئی کی شام دہشت گردوں کے ابتدائی حملے کو پسپا کرنے کے بعد شروع ہوا تھا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت پر تحریری حکمنامہ جاری

القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو ملی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ تحریری مزید پڑھیں

بجٹ اسٹریٹیجی پیپرکابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانےکا امکان

بجٹ اسٹریٹیجی پیپرکابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانےکا امکان ہے، بجٹ اسٹریٹیجی پیپر 3 سال کی مدت کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ 1.7 مزید پڑھیں

عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے آئی ٹی واقعات کی تحقیقات کر کے جامع مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس، ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس نے ملک مزید پڑھیں

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے 14 مئی کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت 15 مئی کو مزید پڑھیں