ہم نے پیوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کیا، اپنی سرزمین پر جنگ لڑ رہے ہیں: صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کریملن پر یوکرینی ڈرون حملے کے روسی الزام کو مسترد کردیا۔ صدر زیلنسکی نے کہا کہ ہم نے پیوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کیا، ہم اپنی سرزمین پر جنگ لڑ رہے ہیں۔ غیر مزید پڑھیں

پاکستان کی چار رکنی ٹیم ڈیوس کپ جونئیر ایشیا اوشیانا فائنل کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کرے گی

ڈیوس کپ جونئیر ایشیا اوشیانا فائنل کوالیفائنگ ایونٹ ( جونئیر ٹیم انڈر ایٹین) آٹھ سے تیرہ مئی تک قازقستان میں منعقد ہورہا ہے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے ٹیم کیپٹن نعمان الحق سمیت نادر رضا مرزا، حمزہ رومان مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک پوائنٹ اسکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سفارتی ڈپلومیٹک پوائنٹ اسکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ بھارت مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ارسال

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کا معاملہ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو بھیج دیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 15دن میں معاملےکی مکمل چھان بین کرکے رپورٹ پیش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اصولی طور پر اسمبلیوں کی تحلیل، الیکشن ایک دن ہونے کے ہمارے مؤقف کی تائید کی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ توہین عدالت کے خوف سے اپنے سرپرست ادارے یعنی پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف سے ہمارے پرانے ساتھی مذاکرات کے لیے آئے تھے، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور بھارتی ہم منصب کے درمیان مصافحہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارتی شہر گووا پہنچ گئے، جہاں پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان مصافحہ ہوا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

کینیڈا کی طرف سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان

 کینیڈا جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، کینیڈین حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کے دورانیہ میں کمی کردی ۔ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عدل و انصاف نہ صرف ہونا چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر مزید پڑھیں