وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور روسی ہم منصب کے درمیان خطوط کا تبادلہ

پاکستان اور روس سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا۔ اپنے خطوط میں پاک روس وزرائے خارجہ نے باہمی مزید پڑھیں

مذہبی آزادی پرقدغن: امریکی کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی کمیشن نے بائیڈن انتظامیہ سے مذہبی آزادی مزید پڑھیں

14 مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑیں تو ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے حکومتی ٹیم کل مذاکرات میں کہہ دیں کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑ دینگے وہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیں تو ہم ایک مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 17 سال کا فلسطینی نوجوان جبرائیل محمد شہید ہو گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی ماری۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ کا اہم کمانڈر جہنم واصل کردیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ کا مزید پڑھیں

پرویز الہی کے معاملے میں اپنایا گیا طریقہ قابل قبول نہیں: چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے گھر پر پولیس آپریشن کے حوالے سے کہنا ہے کہ پرویز الہی کے معاملے میں اپنایا گیا طریقہ قابل قبول نہیں۔ چوہدری شجاعت حسین نے مزید پڑھیں

اقتدار کو دوام دینے کیلئے آئین کو قدموں تلے روندا جا رہا ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقتدار کو دوام دینے کیلئے آئین کو قدموں تلے روندا جا رہا ہے۔ راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں