پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق پر کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگی: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق پر کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گی۔ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

عمران خان سازش کرنا بند کردیں تو مزدور کا بھلا ہوجائے گا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان مزدوروں کیلئے ریلی نکال رہا ہے، میں کہتی ہوں تم صرف پاکستان کیخلاف سازش کرنا بند کردو مزدوروں کا بھلا ہوگا، ہمارے محنت کش ملک مزید پڑھیں

عمران خان کو دوبارہ لانےکے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے: جاوید لطیف

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاویدلطیف کا کہنا ہےکہ عمران خان کو دوبارہ لانےکے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے۔ کسی کے دباؤ میں آکر دہشت گرد ٹولے سے مذاکرات کرنا پاکستان کے دفاع پر سمجھوتہ کرنےکے مترادف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے بارشوں کی صورتِ حال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو صورت حال کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ناریل کے پانی سے بنے مشروب سے لطف اٹھائیں اور گرمی کو دور بھگائیں

ناریل کا پانی جدید مشروبات میں شمار ہوتا ہے، یہ قدرتی طور پر میٹھا اور ہائیڈریٹڈ ہے اور اس مشروب میں پوٹاشیم کی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے۔ گرمی میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے، یہ نہ صرف ہیٹ مزید پڑھیں

قوم جاننا چاہتی ہے کہ بکتر بند گاڑیاں کس کے حکم پر دروازے توڑتی ہیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ بکتر بند گاڑیاں کس کے حکم پر دروازے توڑتی ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) کے مطابق نیلم میں پھلاؤی کے مقام پر سیاحوں سے بھری مزید پڑھیں

برطانوی شاہ چارلس تاجپوشی کےموقع پر700 سال قدیم کرسی پر بیٹھیں گے

برطانوی شاہ چارلس تاج پوشی کے دن700 سال قدیم کرسی پر بیٹھیں گے۔ یہ کرسی پہلی مرتبہ 1308 میں کنگ ایڈورڈ دوم کی تاجپوشی کے موقع پر استعمال ہوئی تھی۔ ۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شاہ چارلس کی مزید پڑھیں