شالیمار ایکسپریس ٹرین لاہور سے کراچی کیلئے یکم مئی سے بحال کردی گئی

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ ٹرین کے کرایوں میں ایک ماہ کیلئے خصوصی رعایت دی گئی ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریا ض نے شالیمار ایکسپریس کو کراچی کینٹ مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالا میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ اور تنویرصفدرچیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغوا اور دیگر دفعات کے تحت مزید پڑھیں

عمران خان کا آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک پیدل ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج لاہور لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک پیدل ریلی کی قیادت کروں گا۔ پوری قوم سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑی ہے، ملک پر قبضہ کر کے بیٹھے مزید پڑھیں

پاکستانی صحافیوں کیخلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زائد اضافہ

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں آزادی صحافت کی خلاف ورزیوں میں ہر سال مسلسل اضافہ ہو رہا ہے. ملک میں میڈیا پر نظر رکھنے والے والے ادارے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی سے ملک میں دہشت گردی نے سر اٹھایا،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی سے ملک میں دہشت گردی نے سر اٹھایا، سمجھ سےبالاترہےکہ دہشت گردوں کو واپسی کا راستہ کیوں دیا گیا۔  ایک تقریب سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں

یوم مزدور کے عالمی دن پر صدر اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغام

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا۔ اس موقع پرصدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں