ایف آئی اے نے رہائی کے بعد پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔ پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں گزشتہ روز پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی تھی تاہم مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس روانہ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس روانہ ہوگئے۔ وزیرِاعظم فرانسیسی صدر ایمانؤل میکرون کی دعوت پر دورہءِ فرانس کیلئے اسلام آباد سے پیرس روانہ ہو گئے. وزیرِاعظم اپنے دورہ فرانس کے دوران گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی مزید پڑھیں

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ مختلف علاقوں کیلئے ہیٹ ویو الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ امریکا کی جنوبی ریاستوں کو طوفانی بگولوں کا سامنا ہے، مزید پڑھیں

مناسک حج کی ادائیگی کے لئے آنے والے دنیا کے لاکھوں عازمین کا خیر مقدم کرتے ہیں: سعودی فرمانروا

سعودی کابینہ کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کو خوش آمدید کہا۔ قصر اسلام میں سعودی کابینہ کے اجلاس میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان مزید پڑھیں

ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا دیا

آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ کے آخری دن آسٹریلوی بلے بازوں نے انگلینڈ کی نپی تلی باولنگ کا دلیری سے سامنا کیا۔ آسٹریلیا مزید پڑھیں