نجم سیٹھی کا چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑسےدستبردارہوگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک پیغام میں نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کی دوڑ میں شامل ہونے سے معذرت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں بی آر ٹی کی سبسڈی کے لیے ایک ارب روپے رکھے جائیں گے۔ دوسری جانب پنجاب میں تین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے، بلوم برگ نے خبردار کردیا

امریکی جریدے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ پاکستانی بجٹ پر آئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے مزید پڑھیں

پرویز خٹک اپنی سیاسی جماعت متعارف کروا رہے ہیں، وکیل شیر افضل مروت کا دعویٰ

وکیل شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویز خٹک ایک دو روز میں اپنی سیاسی جماعت متعارف کروا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک نئی پارٹی بنانے جارہے ہیں جس میں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا اسٹیڈیم پہنچنے پر کیسے استقبال کیا گیا؟ ویڈیو وائرل

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برمنگھم میں جاری ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی چوتھے دن کا کھیل دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے، اُن کو دیکھ کربارمی آرمی کے میوزیشن نے خاص انداز میں دل دل مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کی کارکردگی ماضی کے تمام میئرز کراچی سے بہتر ہو گی: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ منتخب نمائندے کسی بھی تنظیم سے ہوں اب ان میں کوئی فرق نہیں، سب مل کر عوامی مسائل کے حل کے لیے کام کریں، جماعت اسلامی کو بھی مشورہ ہے مزید پڑھیں

قطر اور یو اے ای کے تعلقات بحال، سفارتخانوں نے ایک بار پھر کام شروع کر دیا

قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا مزید پڑھیں

حکومت کو بڑا دھچکا، استحکام پاکستان پارٹی کی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو کابینہ سے فوری مستعفی ہونے کی ہدایت

استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کا پاکستان ڈیموکرکٹ موومنٹ کی حکومت سےکوئی تعلق نہیں، آئی پی پی آزاد حیثیت سے انتخابات میں اترے گی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت جیل میں چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات، اہم فیصلہ متوقع؟

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے جیل جاکر سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی سےمتعلق کیس میں مزید پڑھیں