ٓاختلافات کے باعث بلآخر شاہد خاقان عباسی نے استعفیٰ دیدیا

آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس ( ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے باعث سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان مزید پڑھیں

خیبر: خاتون ٹیچر کے قتل کا ڈراپ سین، مقتولہ کا شوہر ہی قاتل نکلا

خیبر پختوںخوا کے ضلع خیبر میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم مقتولہ کا شوہر ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے البئراک گروپ کے صدر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی البئراک گروپ کے صدر احمد البئراک کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ، مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما خواجہ حسان، ترک البئراک گروپ کے صدر، مزید پڑھیں

کلرکہار کے قریب موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق

کلرکہار کے قریب موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آیا، جس کے باعث 13 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق راولپنڈی میں موٹر وے پر کلرکہار کے قریب تقریباً ساڑھے مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی ہر پاکستانی مذمت کرتا ہے، 9 مئی میں ملوث افراد کے لیے واضح پیغام ہے، 9 مئی میں ملوث افراد کوکسی صورت معاف نہیں مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کے بعد بھی جج کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے: عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ ججز خود احتسابی کرتے ہیں تو باقی اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے، سپریم جوڈیشل کونسل میں کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی جج مزید پڑھیں