سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی 2 روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ شہریارآفریدی کا فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ کرانی ہے جس کے لیے 5 روز کا جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والوں میں 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں زندہ بچ جانے والوں میں سے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ابھی تک مرنے والوں میں پاکستانی شہریوں کی تعداد اور شناخت کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن سے 10 ارب روپے کی آمدن ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 40 ہزار سے مزید پڑھیں

علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں، معروف یوٹیبر کی اہلیہ کے ساتھ تصاویر جاری

علیحدگی کا اعلان کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میڈیا انفلوئنزر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر المعروف فروگی نے اپنی بڑی بیٹی سیرا کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔ خیال رہے کہ رواں مزید پڑھیں

پنجاب کے مخلتف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران7 دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈٰی) لاہور نے پنجاب کے مخلتف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنطیموں سے ہے،گرفتار دہشتگردوں میں سے ملتان4، گوجرانوالہ2 مزید پڑھیں