الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینےکا کیس، فواد چوہدری پر24 جون کوفرد جرم عائد کی جائے گی

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینےکےکیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری پر 24 جون کو فردجرم عائد کرےگی۔ فواد چوہدری آج عدالت میں پیش ہوئے اس سے قبل وہ گزشتہ 2 سماعتوں پر پیش مزید پڑھیں

دنیا کے مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

وینزویلا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے، ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا کے مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی، جس میں پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔ وینزویلا میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 436 فیصد ہے، مہنگے ملکوں مزید پڑھیں

بپر جوائے کے پاکستان میں اثرات، تیز ہوائیں اور بارشوں کا سلسلہ جاری

سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات کے باعث تھرپارکرکی ساحلی پٹی سمیت ضلع بھرکے علاقوں میں تیز ہوائیں اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی، حیدرآباد، شہید بینظیرآباد اور سانگھڑ میں آج رات تک بارش کا امکان ہے، 30 سے 40 مزید پڑھیں

کون بنے گا چیئرمین پی سی بی؟ ذکا اشرف یا نجم سیٹھی! گیم دلچسپ مرحلے میں داخل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اگلے چیئرمین پیپلز پارٹی کے ذکا اشرف ہی بنیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل مزید پڑھیں

کینیڈا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے

کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا میں گزشتہ روز سیمی ٹریلر ٹرک اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق پیش آنے والا حادثہ کینیڈا کی حالیہ مزید پڑھیں

سعودی سپریم کورٹ کی اتوار کے روز ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی ہدایت

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے بروز اتوار ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں شہادت مقامی عدالت میں درج کرائیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے بیرونی فنانسنگ کی شرائط رکھی جس کو پورا کیا جا رہا ہے: اسحٰق ڈار

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بیرونی فنانسنگ کی شرائط رکھی جس کو پورا کیا جا رہا ہے لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بینک آف چائنا مزید پڑھیں