وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے. وزیر اعظم آفس کے مطابق باکو پہنچنے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر اعظم نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ آذر بائیجان میں صدر مزید پڑھیں

اسرائیل سے تنازع کے جلد، منصفانہ اور دیرپا تصفیے کے لیے فلسطین کے ساتھ تعاون کریں گے: چین

چین اور فلسطین کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنے پر اتفاق ہوگیا جس کی تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے صدر مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے: وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے،ملزمان کو شفاف ٹرائل اور فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ملے گا۔ فوجی عدالتوں مزید پڑھیں

کون بنے گا میئر کراچی؟ مرتضیٰ وہاب یا حافظ نعیم! صورتحال دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی میں میئر کے انتخابات 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جب کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر سب سے پرانا حل طلب مسئلہ ہے: وزیراعظم چودھری انوارالحق

آزادکشمیر کے وزیراعظم چودھری انوارالحق نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ مزید پڑھیں

سکھر میں بھی پیپلزپارٹی کے میئر و ڈپٹی میئر بلامقابلہ منتخب ہوگئے

حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پیپلزپارٹی کے میئر و ڈپٹی میئر بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر سکھر منتخب ہوگئے۔ پی پی کے ڈاکٹرارشد مغل بلا مقابلہ مزید پڑھیں