عوام کلیئے بڑی خوشخبری، کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی

عوام کلیئے بڑی خوشخبری، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 60 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد کتنی ہے؟

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 8 کروڑ سے زائد ہے۔ گزشتہ دنوں جاری ہونے والے اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب، سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین مزید پڑھیں

حیدرآباد: پیپلز پارٹی کے کاشف شور بلامقابلہ میئر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے کاشف شورو بلامقابلہ حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کی جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

یوٹیوب سے پیسے کمانا صارفین کیلئے مزید آسان ہوگیا

دنیا کی معروف ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کی جانب سے اپنےصارفین کیلئے آمدنی کا حصول مزید آسان بنا نے کیلئےگوگل کی زیرملکیت ویڈیو سروس سے کمائی کے خواہشمند افراد کیلئے یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) میں شمولیت کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ثانیہ کامران کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد جو واقعات پیش آئے انتہائی افسوسناک ہیں، کپتان کے اردگرد مزید پڑھیں

بیوروکریسی اور ایلیٹ نے اس ملک کا معاشی نظام منجمد کردیا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ، بیوروکریسی اور ایلیٹ نے اس ملک کا معاشی نظام منجمد کردیا ہے ۔ یہاں امیر کے لیے کوئی قانون نہیں اور عام آدمی کو جیل میں ڈال دیاجا تا ہے۔ پنجاب کے مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی: یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے مزید پڑھیں