استحکام پاکستان پارٹی کا تنظیم سازی اور انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔ مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس الزامات کے ثبوت نہیں ہے: رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تفتیش کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ ان کا وہ بیان تحریر میں لایا گیا مزید پڑھیں

ایشیا کپ کیلئے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟

ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تجویز کردہ ’ہائبرڈ ماڈل‘ کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے قبول کر لیا ہے۔ ماڈل کے تحت ٹورنامنٹ کی کسی نیوٹرل مقام پر منتقلی سے قبل ابتدائی چار مزید پڑھیں

چئیرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

چیرمین نادرا نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ چیرمین نادرا کا استعفی منظور ہو گا یا کام جاری رکھیں گے ،فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیش کردیا۔ زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو خوفناک حادثہ، متعدد اہلکار زخمی

شام میں امریکی فوج کے ہیلی کاپٹر کو خوفناک حادثہ پیش آنے کے باعث 22 کے قریب امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ شمالی شام فوجی ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا ذہنی مسائل سے متعلق پریشان کُن انکشاف

پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے خود کے ساتھ پیش آنے والے پریشان کُن ذہنی مسائل سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ صحیفہ جبار نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں مزید پڑھیں

سمندری طوفان کے پیش نظر تیاریاں جاری ہیں: مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مرادعلی نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر تیاریاں جاری ہیں۔ مرادعلی شاہ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کہا کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کے دورے کئے ہیں،سمندری طوفان کے اثرات سندھ کے علاقوں مزید پڑھیں