قومی اسمبلی میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کیسز چلانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی قرارداد کثرت رائے منظور کر لی گئی، جبکہ جماعت اسلامی کے مولانا عبدالاکبر چترالی نےقرارداد کی مخالفت کی۔ سپیکر راجا پرویز اشرف کی مزید پڑھیں

ملک میں عام انتخابات کی آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کی آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ ملکی سیاسی و مجموعی مزید پڑھیں

علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر، عامر کیانی سیکرٹری جنرل مقرر

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو پارٹی کا صدر مقرر کر دیا۔ عامر کیانی استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل، عون چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی کے ترجمان ہوں گے۔ استحکام مزید پڑھیں

معاشی استحکام تب ہی ممکن ہے جب ملک میں سیاسی استحکام ہو: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام تب ہی ممکن ہے جب ملک میں سیاسی استحکام ہوگا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کی، سسکتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے مزید پڑھیں

حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے اتوار کے روز ایک سرکلر جاری کیا جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات سے متعلق اعلان کیا گیا۔ امارات میں وفاقی وزارتوں مزید پڑھیں