وہاج علی کے انسٹاگرام پر 3 ملین فالوورز مکمل ہونے پر بھارتی مداحوں کا جشن

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کے انسٹاگرام پر 3 ملین فالوورز ہونے پر اداکار کے بھارتی مداحوں نے بہت خوبصورت انداز میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وہاج علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 3 ملین مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی سامنے آگئی۔ نمک کی آڑ میں سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کاروائی کے دوران کنٹینر سے 26 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف درخواست 7 سال بعد غیر مؤثر قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق 3 سالہ محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ اسپتال میں زیر علاج مزید پڑھیں

انفینکس اسمارٹ 7 سیریز میں کیا نئی خصوصیات رکھی گئی ہیں، قیمت کیا ہو گی؟

انفینکس نے انتہائی کم قیمت والے انٹرٹینمنٹ سے بھرپور اسمارٹ سیریز 7 کے دونوں فونز کو پاکستان کی موبائل مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا۔ انفینکس اسمارٹ 7اپنی بہترین خصوصیات اور قیمت کے ساتھ موبائل صارفین کو تفریحی تجربہ مزید پڑھیں

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے،ترجمان امریکی وزارت خارجہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے اور اس کے مسائل کا علم ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ مزید پڑھیں