ویڈیو: مناسک حج کا آغاز ہوگیا لاکھوں عازمین طواف کعبہ میں مصروف

مناسک حج کا آغاز ہوگیا 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے مناسک حج کی ادائیگی شروع کردی ہے۔ مناسک حج کا باقاعدہ آغاز اتوار کو صبح سویرے کعبہ کے ”طواف“ کے ساتھ ہوا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے عہدیدار نے مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس میں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس، فروغ نسیم وزیراعظم کے وکیل مقرر

ملٹری کورٹس میں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو اپنا وکیل مقرر کر دیا۔ سویلین کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ کرنے والے آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی بارودی سرنگیں بچھانے، ملک دیوالیہ کرنے اور عوام کی روٹی روزی پہ ڈاکہ ڈالنے والے فارن ایجنٹ آج اسحاق ڈار سے استعفی مانگ رہے ہیں عوام کے پیٹ پر مہنگائی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا شاہراہوں پر قائم سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم

بلوچستان حکومت نے صوبے کی تمام شاہراہوں سے سیکیورٹی اداروں کی چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن امان کی صورتحال مزید پڑھیں

نااہلی کی سزا5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز اور ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار 

اراکین پارلیمان کی نااہلی کو 5 سال تک محدود کرنے کا بل سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ہوگیا۔ اس ترمیم کے بعد 5 سال سے زیادہ نااہلی کی سزا نہیں ہو گی اور متعلقہ شخص مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے چئیرمین سینیٹ مراعات بل کی مخالفت کردی

وزہر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے چئیرمین سینیٹ مراعات بل اور اراکین اسمبلی کے پروٹوکول کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحیات 12 بندے سرکاری گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر کرے یہ غریب ملک اس کا مزید پڑھیں

پاک فوج کے تعاون سے وسطی کرم میں 16 سال بعد کوئلے کی کان میں کام کا آغاز

پاک فوج کے تعاون وسطی کرم میں سولہ سال بعد کوئلے کی کان میں کام آغاز ہو گیا، ساڑھ چھ سوسے زائد مزدور مختلف علاقوں میں موجود کانوں میں کام کر رہے ہیں۔ وسطی کرم میں موجود ایک سو سترکانوں میں مزید پڑھیں