وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال مستعفی

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے وزیراعظم کے معاونین کے عہدے سے استعفے دے دیے۔ ذرائع کے مطابق عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے استعفے جہانگیرترین کو جمع کرادیے ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں رعنا انصار کا نام بطور اپوزیشن لیڈر فائنل کرلیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے رعنا انصار کا نام فائنل کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اسمبلی اجلاس سے کئی مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں جاری ہیں، اسی ضمن نے پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں دس پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن مزید پڑھیں

ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں: وزیر اعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام بہت ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں۔ مزید پڑھیں

حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ منتخب

حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے ہے۔ وزیر اعلیٰ کے باقی تینوں امیدواروں نے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب میں حاجی گلبر مزید پڑھیں