عمران خان کے سیل میں خفیہ کیمرے، معاملہ عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی آج ہی سزا معطلی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 24 اگست کو دلائل طلب کرلیے، وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کے سیل میں کیمروں کا معاملہ عدالت میں اٹھادیا۔ اسلام مزید پڑھیں

نگراں وفاقی کابینہ نے دیت کی رقم67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کردی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے عبوری وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اعلامیے کے مطابق کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر 2023-24 کے لیے دیت کی رقم 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کردی۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں

ملک میں انتہا پسندی اور مذہبی کشیدگی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتہاپسندی اور مذہبی کشیدگی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان میں موجود اقلیتوں کا تحفظ ریاست کے اولین فرائض کا حصہ ہے۔ جڑانوالہ کے واقعے میں ملوث افراد مزید پڑھیں

گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا کو متحدہ عرب امارات کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا۔ ساحر علی بگا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اماراتی حکّام سے گولڈن ویزا وصول مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 بہادر سپاہیوں نے جامِ شہادت نوش کیا، علاقے میں دہشت مزید پڑھیں