ٹوئٹرسے بلاک کے آپشن کو ختم کرنے کا فیصلہ

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے صارفین اب اپنے ناپسندیدہ اکاؤنٹس کو بلاک نہیں کر سکیں گے۔ معروف کاروباری شخصیت، SpaceX کے بانی، سوشل میڈیا ایپلکیشن ایکس کے مالک، ٹیسلا کمپنی کے سی ای او اور چیف ٹیکنالوجی آفیسر مزید پڑھیں

قوم مطمئن رہے الیکشن کمیشن انتخابات بروقت کروائے گا: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے سابق حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے مردم شماری کو نوٹیفائی کیا انہیں پتا تھا کہ حلقہ بندیاں ہوں گی۔ قوم مطمئن رہے الیکشن کمیشن انتخابات بروقت کروائے گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جڑانوالہ پہنچ گئے

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جڑانوالہ پہنچ گئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کرسچن کالونی کا دورہ کیا اور متاثرین سےملاقات کی۔ انہوں نے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے بعد شہرمیں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھالیا

خیبر پختونخوا میں نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔   تقریب مزید پڑھیں

صدرعارف علوی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کر دئیے

صدرعارف علویٰ نے آفیشل ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پردستخط کر دیے جس کے بعد دونوں بل قانون کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا۔گزشتہ مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی ویڈیوز اور تصاویر ہیں جس پر ہرپہلو سے تفتیش ہوگی: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہےکہ جڑانوالہ میں گرجا گھروں کو مکمل تحفظ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی ویڈیوز اور تصاویر ہیں جس پر ہرپہلو سے تفتیش ہوگی، کسی بے گناہ مزید پڑھیں

الیکشن 90 یا پھر 190 دن میں ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق ہوں: احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن میں یا 190 دن میں ہوں، ہمیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنےکا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈارکی رہائشگاہ اور فیکٹری کو سیل کردیا گیا

سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈارکی رہائش گاہ،فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا ۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: الیکشن ٹربیونل نے فتح اللہ کو اسمبلی رکنیت سے نااہل جبکہ جمیل احمد کو فاتح قرار دیا

گلگت بلتستان کےوزیر منصوبہ بندی فتح اللہ خان اسمبلی رکنیت سے نااہل ہوگئے، الیکشن ٹربیونل گلگت بلتستان نے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔  پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر جی بی اسمبلی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی منظرنامے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال

مشرق وسطیٰ کی دو بڑی طاقتوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعہ کو سعودی عرب کے حقیقی حکمران تصور کیے جانے والے ولی عہد مزید پڑھیں