آذربائیجان کا پاکستان کے تین بڑے شہروں کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

آذربائیجان کی قومی فضائی کمپنی اذل 20ستمبر سے پاکستان کے لیے باقاعدہ پروازوں کا آغاز کرے گی۔ پروازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ساتھ ساتھ لاہور اور کراچی کے لیے چلائی جائیں گی۔ آذربائیجان کے سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق یہ مزید پڑھیں

بھارت میں گاو ٔرکشا کے نام پر چند برسوں میں سینکڑوں افراد قتل، اعداد و شمار سامنے آگئے

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گاو ٔرکشا کے نام پر چند سالوں میں سینکڑوں افراد کو قتل کر دیے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت  میں گائے کے تحفظ کے نام پر ہندو انتہاپسندوں نے 948 سالوں میں مسلمانوں مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ پر اسلامی نظریاتی کونسل کا ردعمل سامنے آگیا

گزشتہ دنوں فیصل آباد کے تحصیل جڑانوالہ میں پیش آنے والے سانحے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے جڑانوالہ واقعے کے منصوبہ سازوں اور مساجد سے اعلانات کرنے والوں مزید پڑھیں

نواز شریف کب وطن واپس آرہے ہیں؟ عرفان صدیقی نے بتا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نوازشریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم چلائیں گے، نوازشریف سمجھتے ہیں اس سال الیکشن ہوجائیں گے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت جانے مزید پڑھیں

نگراں وفاقی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج ہوگی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگراں وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت مکمل کرلی جبکہ کابینہ کے اراکین آج جمعرات کو حلف اٹھائیں گے، مختصر کابینہ میں غیر جانبدار اور پروفیشل افراد کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں