چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق انتخابات کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کیلئے پارلیمانی بورڈ 8 ارکان پر مشتمل ہوگا۔ پارلیمانی بورڈ میں چنگیز جمالی، مزید پڑھیں




















