کورونا متاثرین میں جسمانی اعضاء کو نقصان پہنچنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، تحقیق میں انکشاف

ایک تحقیق کے مطابق کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد میں طویل عرصے بعد بھی عام افراد کے مقابلے 80 مختلف بیماریاں اور طبی پیچیدگیاں ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔پھیپھڑوں، دماغ اور گردے جیسے متعدد اعضاء کو تین مزید پڑھیں

منفی سوچوں کو کم کرکے ذہنی صحت کو بہتر کیا جاسکتا ہے، ماہرین صحت

منفی خیالات ذہنی اور جسمانی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں،بہترین ذہنی صحت اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ منفی خیالات سے پیدا ہونے والی پریشانیوں اور افسردگی کم کرنے کے لیے اپنے خوف کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ حال ہی مزید پڑھیں

لاہور: اسپتالوں کوغیر معیاری انجیکشن سپلائی کرنے کا انکشاف، 40 مریضوں کی بینائی متاثر

لاہور کے اسپتالوں میں غیر معیاری انجیکشن استعمال کرنے سے شوگر کے 40 مریضوں کی بینائی متاثر ہوئی تھی۔ صورتحال سامنے آنے پر انتظامیہ اور نگراں حکومت بھی ایکشن میں آگئی، جعلی انجکشن تیار کرنے والی جگہ پر چھاپہ مار مزید پڑھیں

ایشینز گیمز والی بال: پاکستان نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

چین میں جاری ایشین گیمز 2023 میں والی بال مقابلوں میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 0-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا، شاندار فتح پر قومی ٹیم کے کوچ آبدیدہ ہوگئے۔ چین کے شہر ہینگزو میں مزید پڑھیں

پاکستانی جوڑا احمد اور انعم عزیز نے دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سر کر لی

لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد اور انعم عزیر دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سر کرنے والا پہلا پاکستانی جوڑا بن گیا ہے۔ سیون سمٹ ٹریک کی جانب سے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا گیا کہ احمد اور مزید پڑھیں

آذربائیجان: نگورنو کاراباخ کے علیحدگی پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے، جنگ بندی پر اتفاق

نگورنو کاراباخ کے علیحدگی پسند آذربائیجان کی حکمرانی کے خلاف اپنی طویل جدوجہد کے خاتمے کے لیے ہفتے کے لیے مذاکرات کر رہے تھے اور حکومتی فیصلہ کن کارروائی کے بعد اپنے ہتھیار ڈال رہے تھے۔ اگر جنگ بندی برقرار مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم، نتیجہ رات دو بجے تک آنا لازمی قرار دیا گیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔ رات 2 بجے تک رزلٹ میں مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی

نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں استحکام آرہا ہے اور امید ہے مہنگائی میں کمی ہوگی اور پہلی تاریخ کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے خوش خبری ملے گی۔ کراچی میں مزید پڑھیں