کراچی: لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے تشویشناک واقعات

کراچی میں مسافر طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل کالونی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، پہلوان گوٹھ اور سہراب گوٹھ سے لیزر لائٹ مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ائیر ٹریفک کنٹرولر مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری نہیں ہوسکے

بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 2018 کا الیکشن کیسے جیتا تھا؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2018 میں میری کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتا تھا۔ سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سیاسی مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار کارکن صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظور کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت دیگر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈز کا اعلان

عام انتخابات سے متعلق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے پارٹی ٹکٹ کیلئے صوبائی پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے سینٹرل پنجاب، ساؤتھ پنجاب، بلوچستان، سندھ اور کے پی کے الگ الگ بورڈز تشکیل دیے گئے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 13 دہشتگرد گرفتار

کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مختلف آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے برآمد بڑی تعداد میں اسلحہ بھی مزید پڑھیں