گلگت بلتستان حکومت کا اہم فیصلہ، سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھنے کا حکم

گلگت بلتستان کی حکومت نے سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھنے کا حکم جاری کردیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے انقلابی اقدام اٹھالیا، چیف سیکریٹری محی الدین وانی نے سرکاری گاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

پشاور: غیرملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر معروف ریسٹورنٹ کا مالک گرفتار

خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پشاور پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ: ہربھجن سنگھ نے چار فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں سے متعلق اپنی پیش گوئیاں کیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے، ہربھجن نے سیمی فائنل مزید پڑھیں

یہ غذائیں آپ کے چہرے پر جھریوں کا سبب بن سکتی ہیں

چہرے پر جھریاں بڑھتی عمر کا تقاضا ہیں، لیکن جھریوں والا چہرہ خاتون کی ظاہری خوبصورتی میں خلل ڈالتا ہے۔ بڑھتی عمر میں رونما ہونے والی جسمانی تبدیلیوں سے جہاں صحت متاثرہورہی ہوتی ہے وہیں انسان کی ظاہری شخصیت یعنی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بڑا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز براہ راست دکھانے کا مطالبہ کردیا۔ تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست کی مزید پڑھیں

ملک بھرمیں عام انتخابات کا اعلان، تحریک انصاف کا بڑا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کا اعلان چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں مزید پڑھیں