چیئرمین پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کے خلاف عوام کے ساتھ مل کر تحریک چلائی: بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے (ن) لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو نہیں پتا الیکشن کب ہوں گے، مجھے نہیں پتا الیکشن کب ہیں لیکن ایک جماعت خود الیکشن مزید پڑھیں

خصوصی عدالت نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی آج اٹک جیل میں ہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مزید پڑھیں

کراچی: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن نے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کی لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے مزید پڑھیں

شرپسند عناصر کو گلگت بلتستان کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر کو گلگت بلتستان کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، کوئی یہ سمجھتا ہے یہاں بھائی چارے کی فضا خراب کرسکے گا تو یہ اُس کی مزید پڑھیں

سرحد پارمداحوں سے متعلق سونم باجوہ کا نیا بیان سامنے آگیا

بھارت کی پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے اپنے سرحد پار مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارتی اداکارہ کسی تقریب میں موجود ہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں