سیاسی فیصلوں میں کارکنوں اور پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں پر عمل کا پابند ہوں: بلاول بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ گھر کے معاملات میں آصف زرداری کی بات ماننے کا پابند ہوں، جہاں تک سیاست، آئین اور مزید پڑھیں

استور ضمنی الیکشن: نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی کو برتری حاصل

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی (ایل اے) 13 استور میں ضمنی الیکشن کے 42 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا۔ 42 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشید خان مزید پڑھیں

کوئٹہ: اسمگلروں کیخلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف آئی اے نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپا مار کر ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد کر لیے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد: منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض ائیرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض ائیرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق منکی پاکس کے مشتبہ مریض لیبیا سے ڈیپورٹ ہو کر اسلام آباد پہنچے تھے، جہاں سے انھیں پمز اسپتال منتقل مزید پڑھیں