یومِ دفاع وشہدا: کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی کے ایئر آفیسر مزید پڑھیں

ہم اپنے کانگریس کے شراکت داروں کے ساتھ بہت سے معاملات پر مشاورت کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہم اپنے کانگریس کے شراکت داروں کے ساتھ بہت سے معاملات پر مشاورت کرتے ہیں واشنگٹن مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں یومِ دفاع ملی جوش و جذبے سے آج منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ صدر پاکستان، نگران وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیف اور افواجِ پاکستان نے یومِ دفاع پر شہدا اور ان مزید پڑھیں

افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا۔ سری لنکا کے 291 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 37.4 اوورز میں 289 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی مزید پڑھیں

بچے کی اچھی نشوونما کیلئے ماں کے دودھ کے ساتھ اضافی خوراک کی بھی ضرورت ہوتی ہے: ماہرین صحت

ماں کے دودھ کی افادیت سے متعلق آگاہی سیمنار نیوٹریشن پروگرام محکمہ صحت بلوچستان اور یونیسیف کے تعاون سے سول اسپتال کوئٹہ میں سیمینار کا انعقادہوا۔ اس پروگرام میں بچے کی اچھی نشوونما کیلئے ماں کے دودھ کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان میں پچیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے پاکستان میں پچیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، سرمایہ کاری کان کنی، زرعی شعبے اور آئی ٹی سیکٹر میں کئے جانے کا امکان ہے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی اسلام آباد میں صحافیوں مزید پڑھیں