خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے

خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے، مقامی افراد نے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا جب کہ بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال مزید پڑھیں

بھارت میں ایک اور اداکارہ کی مبینہ طور پر خودکشی

بھارت میں ایک اور ملیالم اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی، اداکارہ رنجوشا مینن اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ اداکارہ رنجوشا مینن نے پھندا لگا کر خودکشی کی، اداکارہ کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، عاصم اظہر کا سالگرہ نہ منانے کا اعلان

معروف گلوکار عاصم اظہر نے اسرائیلی جارحیت کا شکار نہتے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے سالگرہ نہ منانے کا اعلان کر دیا۔ عاصم اظہر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلسطین کا جھنڈا تھامے اپنی ایک تصویر مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے اہم پی ٹی آئی رہنما کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

انسدادد ہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کارسرکارمیں مداخلت کے کیس میں پولیس سابق رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کوگرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی۔ عدالت نے پی ٹی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی شادی پر شاہد کی شاداب سے کیا بات ہوئی؟

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نائب کپتان شاداب خان سے پرفارمنس نہ دینے پر ناراضی کا اظہار کردیا۔ نجی میڈیا شو کے دوران میزبان نے سابق کرکٹرز شاہد آفریدی اور مشتاق احمد سے پاکستان ٹیم میں اسپن بولنگ مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے: دفترخارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان میں قانونی طور پر مقیم یا رجسٹرڈ تمام غیر ملکی شہری اس منصوبے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے آئندہ 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی

نگران پنجاب حکومت نے آئندہ 4 ماہ کیلئے2073ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے لئے 170 ارب روپے منظور کئے گئے ہیں۔ نگران پنجاب کابینہ کا وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، مزید پڑھیں