سائفر کیس: عمران خان کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی دونوں درخواستیں یکجا کردیں، اور ریمارکس دیے کہ اس حوالے سے احکامات جاری کردیئے جائیں گے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

میانوالی: گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری، لوک گلوکار سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحق

میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار شرافت علی جاں بحق ہوگئے۔ گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہے تھے تاہم فوری طور پر یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ گلوکار مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا ایران اور ترکیہ کے صدور کو ٹیلی فون، اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلہ خیال

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے تہران مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300 جبکہ فلسطینیوں کی تعداد 1100 ہوگئی

اسرائیلی شہروں پر حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی. دوسری طرف غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1100 سو سے اوپر ہوگئی جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 5 ہزار سے زائد فلسطینی مزید پڑھیں

نوازشریف لندن سے سعودی عرب کیلئے روانہ

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا سفر شروع ہوگیا۔ نوازشریف سعودی عرب روانگی کیلئے لندن کی ایوین فیلڈ رہائشگاہ سے ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پرپاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کے حوالے سے بھارت اگست 2019 کا غیرقانونی اقدام واپس لے: او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جموں و کشمیر کے بارے میں نمائندہ خصوصی یوسف ایم الدوبے نے کہا ہے کہ او آئی سی کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ان کی حمایت جاری رکھے گی۔ سرکاری خبر ایجنسی مزید پڑھیں