آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں نائب صوبیدار آصف عرفان اور سپاہی مزید پڑھیں

ایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے بعد پی آئی اے کے شیڈول میں بہتری، آج کی 29 پروازیں منسوخ

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے معاملات طے پانے کے بعد پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آئی ہے اور آج قومی ائیر لائن کی مقامی و بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں۔ ادارے کو گزشتہ 14 مزید پڑھیں

فوجی افسران کو سرکاری اسپتالوں کا سربراہ مقرر کرنے کی خبروں پر وزارت صحت کا ردعمل

وزارت صحت نے پاکستان آرمی میڈیکل کور کے حاضر سروس افسران کو اسلام آباد کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں کا سربراہ مقرر کرنے کے فیصلے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے اتوار کے روز مزید پڑھیں

نہتے فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے اسلام آباد میں غزہ مارچ

جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایمبیسی روڑ پر فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نوجوان، بزرگ، بچے اور خواتین کی بہت بڑی تعداد غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کے مزید پڑھیں

غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، انجلینا جولی اسرائیلی جارحیت پر پھٹ پڑیں

انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا مزید پڑھیں

سرفراز کو کپتانی سے کیوں ہٹایا تھا؟ معروف اسپورٹس جرنلسٹ کا بڑا انکشاف

معروف اسپورٹس جرنلسٹ اور کرکٹ اینالسٹ ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو سیاسی اثر و رسوخ کی بنا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے مزید پڑھیں