ڈی آئی خان: گیس کمپنی کے قافلے پر حملہ ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے قافلے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 112 کے مطاق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم نے وزیر داخلہ سویلا بریومین کو برطرف کردیا

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بھارتی نژاد خاتون وزیر داخلہ سویلا بریومین کو برطرف کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے سویلا بریومین نے ایک اخبار میں لکھے گئے مضمون میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مزید پڑھیں

اسپتالوں کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو القسام بریگیڈ کے ہاتھوں جوابدہ ٹھہرایا جائے گا: حماس

بیروت میں موجود حماس کے رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسپتالوں کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو القسام بریگیڈ کے ہاتھوں جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ اپنے بیان میں اسامہ حمدان نے مزید کہا کہ بپٹسٹ اسپتال مزید پڑھیں

شہری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنا پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا

سپریم کورٹ نے معاوضہ ادا کیے بغیر سڑک کی تعمیر کے کیس میں پنجاب حکومت کو زمین کی رقم کی ادائیگی کے ساتھ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

لاہور: اسموگ کی شدت میں اضافہ، آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں صوبۂ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج پھر دوسرے نمبر پر ہے، گزشتہ روز بارش کے بعد اسموگ مزید پڑھیں