اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی ہیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں

اشتعال انگیز گفتگو کیس: مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد

انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

اعظم خان کے انتقال کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ تحلیل

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی اور تمام انتظامی اختیارات گورنر کے پاس چلے گئے۔ نئے وزیراعلیٰ کی تعیناتی تک تمام اختیارات گورنر کے پاس ہوں گے۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے غزہ کو زمین پر جہنم قرار دے دیا

اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنالیا، صہیونی فوج کے ٹینکوں نے غزہ کے 4 اسپتالوں کا گھیراؤ کرلیا ، اسپتالوں، اقوام متحدہ کے اسکول اور شمالی غزہ سے انخلا کیلئے نکلنے والے شہریوں پر میزائلوں مزید پڑھیں