نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق نگراں مزید پڑھیں

موبائل فون کے استعمال سے مرد حضرات کے باپ بننے کی صلاحیت متاثر ہونے کا انکشاف

ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے مرد حضرات کی تولیدی صحت متاثر ہوسکتی ہے، اس کے زیادہ استعمال سے مرد حضرات کے اسپرم کم ہونے انکشاف سامنے آیا ہے۔ طبی جریدے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ کرے: پاکستان

پاکستان نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے ’گھناؤنے جرائم‘ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، 100انڈیکس 55464 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1203پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف تشکیل دی گئی جوڈیشل کونسل پر اعتراض اٹھا دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف دائر ریفرنسز سننے والی جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ سمیت دو ججز کی شمولیت پر اعتراض کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف دس کے مزید پڑھیں