آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتی ملکیتی ادروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی۔ آئی ایم ایف مشن نے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مزید پڑھیں

الیکشن کے حوالے سے نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف 4 سال کے بعد پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی آفس کے ملازمین اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ 4 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کاٹنے کے بعد 21 اکتوبر کو پاکستان آنے مزید پڑھیں

کراچی ضمنی بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی تینوں نشستوں سمیت 10 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا۔ گزشتہ روز چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں مزید پڑھیں

ملک کے حالات تب ہی سدھریں گے جب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ملک کےحالات تب ہی سدھریں گےجب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، اگر اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

7 ہزار سے زائد افراد کا غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی اپنے اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 4 نومبر کے روز بھی مزید 7 ہزار ایک سو 35 افغان باشندے اپنے ملک واپس جا چکے جبکہ واپس جانے والے افغان باشندوں مزید پڑھیں

اسرائیل کے حماس پر حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی

نہتے فلسطینی عوام پر اسرائیل نے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے کردیے، اسرائیلی حملوں میں مزید 280 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو ایک ماہ مکمل ہونے کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار مزید پڑھیں