پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز نے چنڈا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے چنڈا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ ڈی آئی خان چونڈا چیک پوسٹ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے متعدد مزید پڑھیں

شہبازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، عام انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت کر دی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ایاز صادق، ملک محمد احمد خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں مزید پڑھیں

اسرائیل کا جبالیہ کیمپ پر حملہ، مزید 90 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا جہاں اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل

سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول جاری کرنے کے بعد گورنر ہاؤس پشاور میں سیاسی سرگرمیوں کا عمل تیز مزید پڑھیں

فرانس کا اسرائیل سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا نے اسرائیل سے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیتھرین کولونا نے یہ مطالبہ اپنے دورہ اسرائیل کے موقع پر کیا۔ اپنے اسرائیلی ہم منصب ایلی کوہن سے مزید پڑھیں

وادی کالاش میں روایتی چاؤموس فیسٹیول کا آغاز

چترال کے علاقے کالاش میں کالاش فیسٹیول چومس کا جوش و خروش سے آغاز ہوگیا ہے۔تاریخی چومس فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز وادی بمبوریت، بریر اور رمبور میں ہوگیا ہے۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا حکام کے مطابق16 دسمبر سے شروع ہونے والا مزید پڑھیں