فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے،نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہوگئے۔ نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔میڈیکل ٹیم،ڈاکٹرامتیاز، فزیو مزید پڑھیں

دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، دشمنوں کےکسی بھی مذموم عزائم کوناکام بنانے کیلئے تیارہیں۔ پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ انٹر مزید پڑھیں

جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری

اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔ مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر علی خان بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ جبکہ عمرایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ چیف الیکشن مزید پڑھیں

عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے، 190 ملین پاؤنڈز کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد

190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کو نیب نے ملزم نامزد کردیا جب کہ ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری بھی منسلک کیے گئے ہیں۔ نیب کی جانب سے ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم مزید پڑھیں