کراچی میں کرائے پر رہنے والوں کو بڑی خوشخبری، گورنر سندھ کا مفت پلاٹ دینے کا اعلان

تیس سال سے کراچی میں کرائے پر رہنے والوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسی اور ایک سوبیس گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی گلستان جوہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ذکا اشرف کا استعفیٰ منظور، شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف اور وزیراعظم انوار الحق نے ذکاء اشرف کا چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیاہے جبکہ محسن نقوی کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا رکن نامزد کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا سے علحیدگی کے بعد شعیب ملک کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شعیب ملک کے اثاثوں کی مالیت کا مجموعی تخمینہ تقریباً 25 ملین ڈالر (پاکستانی 6 ارب روپے سے زائد) لگایا مزید پڑھیں

خواتین کے ووٹ کی شرح 10 فیصد سے کم ہونے پر دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

انتخابات کے حوالے سے ٹریننگ میں حصہ نہ لینے والی 37 خواتین پرایزائیڈنگ افسران کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ جس حلقے میں خواتین کے ووٹوں کی شرح مزید پڑھیں

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کےخلاف 25 گواہان کے بیانات مکمل

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں زیر سماعت سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف استغاثہ کے 25 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے ہیں۔ خصوصی عدالت کے جج ابو مزید پڑھیں

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، او آئی سی کا شدید تشویش کا اظہار

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید کی گئی پانچ صدی پرانی بابری مسجد کی جگہ ’رام مندر‘ کی تعمیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں 57 اسلامی ممالک کی تنظیم مزید پڑھیں