تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید مزید پڑھیں

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیر اعظم عمران خان کو این اے 89 میانوالی سے بھی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ملی۔ عدالت نے گزشتہ ہفتے بانی پی ٹی آئی کی کاغذات نامزدگی مسترد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔سابق صدرپرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں

غیر ملکی افراد کیلئے روسی امیگریشن قوانین سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی

روسی امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلی کردی گئی ہے، جس کے تحت انتہائی ہنر مند غیر ملکی افراد کو روس میں رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کا موقع مل جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

زعفران ملا دودھ صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

کروکس سیٹیوس (Crocus sativus)نامی پھول سے حاصل کیا جانےوالا مسالا زعفران کہلاتا ہے، جو للی کا کزن ہے۔ زعفران اس پھول کے اسٹگمااور اسٹائلزسے دھاگوں کی شکل میں حاصل کیا جاتاہے۔ زعفران کی کٹائی دشوار ہوتی ہے، کاشتکار اپنے ہاتھوں مزید پڑھیں