لاپتا افراد کیس: نگراں وزیراعظم کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلب کرلیا

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر 19 فروری کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئرکرنا معروف کھلاڑی کو مہنگا پڑگیا

بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ کو سوشل میڈیا پر باڈی شیمنگ کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ نے ویلنٹائن ڈے سے قبل شوہر کے مزید پڑھیں

الیکشن میں پی ٹی آئی کو ہاتھ پاؤں باندھ کر میدان جنگ میں اتارا گیا: لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف کو ہاتھ پاؤں باندھ کر میدان جنگ میں اتارا گیا۔ عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ عمران خان کوئی مجرم نہیں مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کے وسیع پیمانے پر حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 164 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 164 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فورسز کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 28 ہزار 340 ہوگئی۔ حماس نے مزید پڑھیں

حکومت سازی کیلئے بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے نہ پاسکا

عام انتخابات کے 5 دن بعد بھی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے نہ پاسکا۔ وفاق میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کی کوششیں جاری ہیں جس میں سیاسی بیٹھکیں اور مشاورت آج بھی جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں دھاندلی کے دعوؤں کی مکمل چھان بین کی ضرورت ہے: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، اس کا جائزہ لیتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے دعوؤں کی مکمل چھان بین کی ضرورت ہے، بے ضابطگیوں کی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سی ای سی اجلاس، تحریک انصاف سے بات کرنے پر غور

وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اہم اجلاس میں اراکین نے تحریک انصاف کے ساتھ بات کرنے کی بھی تجویز دے دی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی مزید پڑھیں