معروف اداکارہ کا شادی کے 12 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا فیصلہ

بولی وڈ جوڑا دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی اداکارہ ایشا دیول نے اپنی شادی کے 12 سال بعد اپنے شوہر بھارت تختانی سے طلاق کا اعلان کردیا ہے۔ ایشا دیول ماضی کی مقبول اداکارہ ہیما مالنی اور اداکار دھرمیندر مزید پڑھیں

نئے پی سی بی چیئرمین کے آتے ہی بڑے اقدامات سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لئے مکمل طور پر پرعزم ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جامع جمہوری عمل کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں

حماس نےغزہ جنگ بندی کیلئے قطر اور مصر کی مجوزہ تجاویز کا جواب دے دیا

حماس نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطر اور مصر کی مجوزہ تجاویز کا جواب دے دیا۔ حماس کا کہنا تھا کہ معاہدے کی تجاویز میں غزہ کے محاصرے اور ہمارے لوگوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خاتمے، مزید پڑھیں