روسی دارالحکومت میں کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، 60 افراد ہلاک، 115 سے زائد زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں پیرس کے بتاکلان تھیٹر کی طرز کے دہشتگرد حملے میں کم ازکم 60افراد ہلاک جبکہ 115سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے کے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں ک تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 13 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے مزید پڑھیں

یوم پاکستان پر مسلح افواج کی روایتی پریڈ، صدراور وزیراعظم سمیت سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت

ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ تمام صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ یوم پریڈ کی تقریب کے مہمان مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں بابر اعظم اور وارنر جیسے بڑے کھلاڑیوں کو کیوں پک نہیں کیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ میں نامور کرکٹرز بابراعظم، ڈیوڈ وارنر، سنیل نارائن سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ڈرافٹ پِک نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر ناصر حسین اور چارلس ڈیگنل کے درمیان پینل ڈسکشن سامنے آئی ہے، مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انٹیلیجینس مریضوں کی بیماری کے متعلق پیش گوئی کرسکے گی: تحقیق

برطانیہ کے اداروں کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس(اے آئی) کو مریضوں کو مستقبل میں صحت سے متعلق پیش آنے والی صورت حال کی پیش گوئی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں