پشاور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے معاملے پر دائر درخواستوں پر فیصلہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس مزید پڑھیں

مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواں زائرین کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں موجود حضرت سلمان الفارسی کے نام سے منسوب کنواں جسے ’الفقیر کنواں‘ بھی کہا جاتا ہے جہاں ترقیاتی کاموں و تزین کے بعد زائرین کو دوبارہ رسائی دیدی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع مزید پڑھیں

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائر ہو گئے

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے، جج محمد بشیر نے نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی کو سزائیں سُنائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ امیدواروں کی فہرست 17 مارچ کو آویزاں کی جائے گی۔ سینیٹ انتخابات کی سکرونٹی 19 مارچ کو ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق سینیٹ الیکشن کےلیے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں ووٹ نہ کاسٹ کرنے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جماعت اسلامی کے ارکان نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ووٹنگ کا عمل قومی اسمبلی، سندھ اور بلوچستان اسمبلی میں جاری ہے، تینوں ایوان کے مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ نے اپنے سرکاری اعلان میں کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے جائزے کے تمام اسٹرکچرل بینچ مارکس، کیفیتی کارکردگی کے معیارات مزید پڑھیں