عطا تارڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آ گیا

وفاقی وزیر وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اطلاعات کی پریس کانفرنس جھوٹ، لغویات اور الزام تراشی کے سوا کچھ نہیں۔ تحریک انصاف مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے۔ ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

صحافی کو دھمکانے کا کیس: فیصل جاوید پر فرد جرم عائد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے صحافی کو دھمکانے، جھگڑنے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سینیٹر فیصل جاوید پر فرد جرم عائد کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی کو دھمکانے، مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں، ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا: پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے معاملے پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ آرٹیکل 51 ڈی پر بحث کریں تاکہ واضح ہو جائے، کیا سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں